چوہدری نثار کا پنجاب سرکار پر بھی وار
[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/01/NISAR-ON-EDU-SOT-1800-28-01-.mp4"][/video]
اسکولز کی بندش پر نون لیگ کے وفاقی وزیر چوہدری نثار نے پنجاب سرکار کو آڑے ہاتھوں لے لیا، بولے اسکولز کو کھول کر بھی سکيورٹی بہتر بنائی جاسکتی ہے۔ آپ بھی دیکھیں۔