جہلم کا بہادراورحاضردماغ چرواہا
[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/01/Jhelum-Charwaha-Sot-28-01.mp4"][/video]
جہلم کے چرواہے نے اپنی بہادری اور عقل مندی سے تاریخ رقم کردی۔ ریلوے ٹریک پر دہشت گرد کو بم نصب کرتا دیکھ کر اس نے فورا پولیس کو اطلاع دی اور یوں دہشت گردی کا ایک بڑا منصوبہ ناکام بنادیا۔نڈر چرواہے کی سما سے گفتگو آپ بھی سنیئے۔