پولیس کوجعلی مقدمات کیلئےاسلحہ دینے والے اہلکار گرفتار

Jan 27, 2016

police-action-in-karachi-areas-9-suspects-arrested-8877

کراچی: کراچی میں سی ٹی ڈی نے جعلی مقدمات کے لئے پولیس کو اسلحہ دینے والے اہلکاروں کو گرفتار کرلیا ہے۔

سی ٹی ڈی حکام کے مطابق گرفتار کیے گئے پولیس اہلکاروں کے نام شیرزمان، اشتیاق، سرور اور رزاق ہیں۔ ملزمان کے قبضے سے جعلی اسلحہ لائسنس اور آٹھ مختلف ہتھیار بھی برآمد کیے گئے ہیں۔

گرفتار ملزم شیر زمان سی ایم ہاؤس کی سیکیورٹی پر تعینات تھا جبکہ باقی تین اہلکار مختلف مقامات پر تعینات تھے۔ سماء

CTD officials

fake encounters

Fake licenses

Tabool ads will show in this div