خیبرپختونخوا، اسلام آباد میں زلزلے کے جھٹکے

Jan 27, 2016

HDL-0600-27-01-640x480

اسلام آباد: خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں اور اسلام آباد میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کسی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

پشاور، ملاکنڈ ڈویژن سمیت مختلف شہروں اور اسلام آباد میں رات چار بجے کے بعد زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز افغانستان میں کوہ ہندوکش ریجن تھا جس کی شدت پانچ اعشاریہ دو ریکارڈ کی گئی جبکہ گہرائی تین سو نو کلو میٹر تھی۔ سماء

Tabool ads will show in this div