آسٹریلین اوپن : نواک جوکووچ کا سیمی فائنل میں فیڈرر سے مقابلہ

5

میلبورن : عالمی نمبر ایک اور دفاعی چیمپئن نواک جوکووچ فتوحات برقرار رکھتے ہوئے آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔

سال کے پہلے گرینڈ سلام آسٹریلین اوپن کے کوارٹر فائنل میں عالمی نمبر ایک نوواک جوکووچ نے جاپانی پلیئر کائی نیشکوری کو ہرا کر سیمی فائنل میں جگہ بنائی، ان کا مقابلہ سوئس اسٹار راجر فیڈرر سے ہوگا۔

5a

سربین اسٹار جوکووچ نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نیشکوری کو اسٹریٹ سیٹس میں 3-6، 2-6 اور 4-6 4 سے زیر کیا جبکہ سوئس اسٹار راجر فیڈرر نے ٹامس برڈیچ کو شکست دے کر سیمی فائنل تک رسائی حاصل کی۔ اے پی پی

Roger Federrer

Australian open

N. Djokovic

R. Federer

Novak djocovic

K. Nishikori

T. Berdych

Tabool ads will show in this div