پولیس اہلکاروں کی کھلے عام شراب پارٹی
[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/01/TUN-POLICE-KHI-PKG-26-01-161.mp4"][/video]
ایک جانب پولیس اہلکار کھلے عام ملزمان کو چھوڑنے کیلئے رشوت طلب کررہے ہیں تو دوسری جانب سر عام گلستان جوہر میں شراب پی کر غل غپاڑہ کرنے کی ویڈیو بھی منظر عام پر آگئی۔ پولیس اہلکاروں کی ٹن پارٹی کا احوال آپ بھی دیکھیں۔