ڈالرگرل پھٹ پڑیں

AYAN ALI 1200 SOT 26-01

راولپنڈی کی کسٹم عدالت میں کرنسی اسمگلنگ کیس میں ملوث ماڈل ایان علی  پیشی کیلئے آئیں توجذبات پر قابو نہ رکھ سکیں۔ ایان علی نے کہا کہ ان کے خلاف کوئی ثبوت نہیں، انھیں صرف ہراساں کیا جا رہا ہے۔ ڈالر گرل نے یہ بھی کہا کہ عدالت پريقين  اور انصاف کی پوری امید ہے۔ آپ بھی سنیے۔

custom court

currency smuggling case

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div