عالمی ثقافتی ورثے میں شامل قلعہ روہتاس توجہ کا منتظر

Jan 26, 2016

006_fort-de-rohtas_theredlist

[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/01/JEHLUM-ROHTAS-PKG-26-01.mp4"][/video]

عالمی ثقافتی ورثے میں شامل پاکستان کے چھ شاہکاروں میں سے ایک ،جہلم کا تاریخی قلعہ روہتاس حکومت کی غفلت اور عدم توجہی کے باعث کھنڈرات میں تبدیل ہوتا جا رہا ہے،قلعہ کے بارہ تاریخی دروازوں میں سے صرف دو ہی قابل استعمال ہیں۔ دیکھیے یہ رپورٹ

Rohtas fort

Tabool ads will show in this div