بھارت آج یوم جمہوریہ،کشمیری یوم سیاہ منارہے ہیں

INT BLACK DAY KASHMIR PKG 26-01- Mukkaram

نئی دہلی: نام نہاد جمہوری ملک بھارت آج یوم جمہوریہ منارہا ہے جسے کشمیری عوام یوم سیاہ کے طور پر منارہے ہیں۔

بھارت کے یوم جمہوریہ پر نئی دہلی سمیت ملک بھر میں سیکیورٹی کا کڑہ پہرہ ہے جبکہ مقبوضہ کشمیر میں بھی چڑیا کو پر مارنے کی اجازت نہیں۔

مزید پڑھیں، بھارت کا یوم جمہوریہ؛ کشمیری کل یوم سیاہ منائیں گے

کشمیری عوام بھارت کے یوم جمہوریہ کو سیاہ دن کے طور پر منارہے ہیں جسکے باعث سری نگر سمیت اہم مقامات پر ہڑتال ہے۔

kashmir1

یوم جمہوریہ کے موقع پر بھارتی صدر پرناب مکھرجی نے بھی اپنے پیغام میں کہا کہ پاک بھارت مذاکرات ضروری ہیں، گولیوں کی بوچھاڑ میں امن مذاکرات ممکن نہیں۔ انہوں نے کہا کہ قوموں کے درمیان تنازعات ہوتے ہیں جنھیں مہذب طریقے سے حل کیا جانا چاہیئے۔ سماء

pak-india talks

Indian Republic Day

Kashmir Black Day

Tabool ads will show in this div