ملک میں بجلی کا شارٹ فال 2700 میگا واٹ تک پہنچ گیا، 14 گھنٹوں تک لوڈ شیڈنگ

اسٹاف رپورٹ

اسلام آباد : ملک میں بجلی کا شارٹ فال 2700 میگاواٹ ہوگیا، شہری علاقوں میں 12 اور دیہی علاقوں میں 14 گھنٹے تک لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے۔

ذرائع کے مطابق ملک میں بجلی کی پیداوار 11 ہزار 290 اور طلب 13 ہزار 990 میگاواٹ ہے، پن بجلی سے 3 ہزار 827 اور تھرمل ذرائع سے 7 ہزار 463 میگاواٹ بجلی حاصل کی جارہی ہے۔

شارٹ فال کی وجہ سے ملک بھر میں لوڈشیڈنگ کا سلسلہ بھی جاری ہے، جس سے عوام کو گرمی میں مشکلات کا سامنا ہے۔ سماء

ملک

PPP

ٹویٹر

britain

influential

Tabool ads will show in this div