ڈاکٹر عمران فاروق کیس؛ اے ٹی سی کو جیل ٹرائل کا تاحال نوٹیفکیشن نہیں مل سکا

Imran farooq Case Isb 1400 21-pic

اسلام آباد : ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں ملزمان کا ٹرائل جیل میں کرنے سے متعلق نوٹیفکیشن انسداد دہشت گردی عدالت کو تاحال موصول نہ ہوسکا۔

ایف آئی اے کی درخواست پر ملزمان کی حفاظت کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ نے ڈاکٹرعمران فاروق قتل کیس کا ٹرائل جیل میں کرنے کا فیصلہ کیا تھا تاہم نوٹیفکیشن عدالت کو تاحال موصول نہ ہوسکا۔

ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کے ملزمان خالد شمیم اور محسن علی جوڈیشل ریمانڈ پر جیل میں ہیں، نوٹیفیکشن موصول ہونے کے بعد سماعت 4 فروری کو اڈیالہ جیل میں ہوگی جبکہ معظم علی کو 28 جنوری کوعدالت میں پیش کیا جائے گا۔ سماء

AltafHussain

khalid shamim

MUAZZAM ALI

MOHSIN ALI

Dr Imran Farooq Murder

Tabool ads will show in this div