فروغ نسیم کی برطانوی ڈپٹی پولیٹیکل قونصلر سے ملاقات

Fraugh BRITISH Meeting Isb Pkg 25-01

اسلام آباد: عمران فاروق قتل کیس متحدہ کیلئے درد سر بن گیا، فروغ نسیم نے برطانیہ کی ڈپٹی پولیٹکل قونصلر سے اسلام آباد میں خفیہ ملاقات  کرکے خدشات سے آگاہ کر دیا۔

مس جوڈیتھ میکس وردی نے پارلیمنٹ لاجز میں بیرسٹر فروغ نسیم سے اہم ملاقات کی جس میں ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔

برطانوی ہائی کمیشن کی نائب پولیٹکل اتاشی کی پارلیمنٹ لاجز میں ایم کیو ایم کے رہنماء سے ملاقات ایک گھنٹے تک جاری رہی، ذرائع کا کہنا ہے کہ اس موقع پر ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس پر بات چیت کی گئی۔

ملاقات کی تفصیل جاننے کیلئے سماء نے ایم کیو ایم کے سینیٹر فروغ نسیم سے رابطہ کیا تو وہ خفیہ ملاقات کا راز فاش ہونے پر برہم ہوگئے اور جواب دیا کہ جس نے ملاقات کا بتایا، تفصیلات بھی اس سے ہی پوچھیں۔ سماء

Dr Imran Farooq Murder Case

faroogh naseem

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div