آصف زرداری کاآرمی چیف کی توسیع نہ لینے کا خیرمقدم

Jan 25, 2016

Zardari1

دبئی :سابق صدر آصف علی زرداری نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت میں توسیع نہ لینے کےبیان کاخیرمقدم کیاہے۔

آصف علی زرداری کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیاہےکہ جنرل راحیل شریف کابیان قابل تعریف ہے۔آصف علی زرداری کا کہناتھاکہ ملازمت میں توسیع کی روایت کوپروان نہیں چڑھناچاہیے۔ انھوں نے کہا کہ پاک فوج ایک اہم ادارہ ہے۔   سما

ASIF ALI ZARDARI

general raheel sharif

FORMER PRESIDENT OF PAKISTAN

Pakistan Peoples Party

Tabool ads will show in this div