ہاتھ آیا میچ ہاتھ سے کیوں پھسلا؟
[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/01/PAK-FUALTERS-PKG-25-01.mp4"][/video]
پہلے ون ڈے میں ننانوے رنز پر نیوزی لینڈ کی 6 وکٹیں گریں تو یوں لگا کہ میچ پاکستان کے ہاتھ میں آگیا۔ لیکن پھر کیویز ایسا سنبھلے کہ میچ پر چھا گئے۔ ایسا ہوا کیوں ؟جانیے اس رپورٹ میں