اسلام آباد کاحسین موسم

Dhund Hi Dhund ISb Pkg 24-01

اسلام آباد میں سردموسم اپنےجوبن پرہے۔صبح کے وقت کئی علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں رہے،جس سےمناظردھندلا گئے۔اسلام آباد کاموسم پل بھرمیں رنگ بدلتا ہے مگر دھند نے کئی روز سے اپنی حکومت قائم کررکھی ہے۔شدیددھندکےباعث حدنگاہ انتہائی کم رہی اور صبح کے وقت سے ہی گاڑی والوں نے بتیاں روشن کرلیں۔ شہری اس موسم کے بھی گن گاتے نظر آتے ہیں اور اسے یورپ کو موسم سے تابیرکیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ دو سے تین روز میں جڑواں شہروں میں صبح اور رات کے وقت دھند چھائی رہے گی۔

islamabad weather

Tabool ads will show in this div