جے یو آئی رہنما حمد اللہ کا میرا کو پیغام،شادی کرلو

meera2 [video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/01/Hamdullah-Nat-23-01.mp4"][/video] اسلام آباد : پارلیمنٹ سے کوئی آوازی خواتین کے حسن یا زندگی سے متعلق اٹھائے یا نہ اٹھائے مگر جے یو آئی رہنما حمد اللہ خواتین سے متعلق ہر موضوع پر بات کرنا اپنا حق سمجھتے ہیں، خاص طور پر اگر خاتون شوبز کی ہوں۔ سو میرا کا ذکر چھڑے اور سینیٹر حمد اللہ خاموش رہیں، ایسے تو حالات نہیں، کہتے ہیں میرا، اب بھی وقت ہے، شادی کرلو، یہ نہ ہو کہ وقت گزر جائے، کچھ ہاتھ نہ آئے۔ ویڈیو دیکھیں سماء

JUIF

IMRAN KHAN

actress meera

senator Hamdullah

Tabool ads will show in this div