رینٹل پاور کیس : نیب نے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا، اہم انکشافات متوقع

اسٹاف رپورٹ

اسلام آباد : نیب نے رینٹل پاور کیس میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا، ملزمان سے اہم انکشافات کی توقع ہے۔

ذرائع کے مطابق قومی احتساب بیورو نے رینٹل پاور کیس میں ملوث پرائیویٹ پاور انویسٹمنٹ بورڈ کے سابق ایم ڈی ایم اے زبیری سمیت 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے، جینکو کے سابق ایم ڈی ایم جمیل اور سابق چیف ایگزیکٹو افسر انور بروہی بھی شامل ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ 2 ملزمان کو اسلام آباد جبکہ ایک کو کراچی سے گرفتار کیا گیا ہے، نیب کے مطابق تفتیش کے دوران ملزمان سے اہم انکشافات کی توقع ہے۔ سماء

 

Azadi March

ملزمان

کیس

missing

fans

prank

انکشافات

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div