نڈراوربہادر سیکیورٹی گارڈز

Security Guard Bravery Psh Pkg 23-01

[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/01/Security-Guard-Bravery-Psh-Pkg-23-01.mp4"][/video]

 خیبرپختونخوا میں نادرا آفس پر حملہ ہویا باچا خان یونیورسٹی پر،سيکیورٹی گارڈ نے ہر جگہ بہادری کی نئی مثالیں قائم کیں۔تنخواہیں کم اور سہولیات بھی نامناسب لیکن فرائض پر جان قربان کیلئے ہمہ وقت تیاریہ گارڈزدشمن کومنہ توڑ جواب دینے کے لیے پرعزم ہیں۔ مزید تفصیلات اس رپورٹ میں۔

Security Guards

Tabool ads will show in this div