چلی میں طوفانی لہریں اورجنگلات کی آگ

INT CHILE WEATHER PKG 23-01 ZOHAIB

سان تیاگو:چلی ميں موسم کے تیور بگڑ گئے۔وینا ڈیلمار شہرکے ساحل پر بلند لہریں حفاظتی ديوار عبور کرگئیں۔ادھر ریاست کوہائیک کے جنگل میں لگی آگ بدستور پھیل رہی ہے۔

غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق چلی میں بدلتے موسم نے رنگ دکھادیا۔شہر وینا ڈیلمارکے ساحل پر بلندہوتی  لہريں کوسٹ لائن کی حفاظتی دیوارعبور کرگئیں۔ 16 فٹ سے اونچی لہروں نے ساحل پر موجود لوگوں کو پریشان کردیا۔بحری حکام نے لوگوں کو ساحل سمندر کا رخ کرنےسے منع کردیا۔ادھر رياست کوہائيک کے جنگل ميں لگی آگ پھيلتی جا رہی ہے۔ خشک موسم کے باعث آتشزدگی نے جنگل کو لپيٹ ميں لے ليا۔آگ بجھانے کے لئےفائر بريگيڈ ہ سميت ہيلی کاپٹرز سے آگ بجھانے کا کام جاری  ہے۔   سما

Forest Fire

chili weather

Tabool ads will show in this div