کبھی بالرتوکبھی بیٹسمین ناکام ، آفریدی مایوس

Captain Talk Sot 22-01

نیوزی لینڈ کے خلاف سیریزمیں شکست پرکپتان بوم بوم آفریدی نے مایوسی کا اظہار کیا۔ کہتے ہیں کبھی بالرتو کبھی بیٹسمین ناکام ہوجاتے ہیں،کیوی کپتان کین ولیم سن کا کہنا ہے کہ ٹیم نے شاندار کارکردگی دکھا کرخود کو منوالیا ہے۔ دونوں کپتانوں کی گفتگو آپ بھی سنیے

boom boom

PakvsNZ

3rd t20

Tabool ads will show in this div