شاہینوں پر کیویز کا لاٹھی چارج
[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/01/Pak-All-Wickets-Nat-22-01.mp4"][/video]
نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں گرین شرٹس کی بیٹنگ لائن بری طرح لڑکھڑا گئی۔ کھلاڑی ایک کے بعد ایک کر کے پویلین لوٹتے گئے اور کیویز نے باآسانی جیت کر ٹی ٹوئنٹی سیریز 2-1 سے اپنے نام کرلی۔ آپ بھی دیکھیے