چارسدہ کے شہید پروفیسر حامد کے والد کا کیا کہنا ہے؟

Jan 22, 2016
Prof [video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/01/Prof.-Hamid-Hussain-Isb-Pkg-21-01.mp4"][/video] سانحہ چارسدہ میں پروفیسر حامد حسین نے جان کا نذرانہ دے کر قربانی کی نئی داستان رقم کردی۔ بہادر بیٹے کے بہادر باپ کا کہنا ہے کہ جگر گوشے کی شہادت سے سر فخر سے بلند ہوا ہے۔ تفصیلات فیاض محمود کی رپورٹ میں۔

Bacha Khan University

charsadda attack

Tabool ads will show in this div