شمالی وزیرستان، میران شاہ بازار میں دھماکا، دو افراد ہلاک

ویب ایڈیٹر:
میران شاہ : شمالی وزیرستان ایجنسی کے علاقے میں بم دھماکے میں دو افراد ہلاک، جب کہ ایک شخص  زخمی ہوگئے۔

مقامی ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان ایجنسی کے صدر مقام میران شاہ مین بازار میں بم دھماکے سےدو افراد ہلاک، جب کہ ایک شخص زخمی ہوگیا۔ دھماکے خیز بارودی مواد دکان کے باہر نصب کیا گیا تھا۔ دھماکے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا۔ سماء

MQM

comedy

piracy

Tabool ads will show in this div