مذاکرات میں تاخیر سے مسائل وبداعتمادی پیدا ہوگی،رستم شاہ

اسٹاف رپورٹ
اسلام آباد : طالبان اورحکومت کےدرمیان رواں ہفتے براہ راست مذاکرات شروع ہونے کا  امکان ہے۔ حکومتی مذاکراتی کميٹی کے رکن رستم شاہ مہمند نے سماء کو بتايا کہ مذاکرات میں مزید تاخیر نہیں ہونی چاہیے، طوالت سے مسائل اور بداعتمادی میں اضافہ ہوگا۔ سماء

energy

Tabool ads will show in this div