پولیس اہلکاروں پر تشدد کرنیوالے شفیق کا 14 روزہ ریمانڈ

Shafiq Remand PKG 21-01

کراچی : ٹریفک پولیس اہلکاروں پر تشدد کرنیوالے شفیق کو 14 روزہ عدالتی ريمانڈ پر جيل بھيج ديا گيا، جو کبھی ميڈيا کا مشکور تھا آج ناراض ناراض نظر آیا۔

ٹريفک پوليس اہلکاروں کی دھنائی کا انجام برا ہوا، ملزم شفیق کو 14 روزہ عدالتی ريمانڈ پر جيل بھيج ديا گيا، عدالت میں پيشی کے وقت شفيق کے کچھ الگ انداز تھے۔

ملزم کو انسداد دہشت گردی عدالت کے منتظم جج کی عدالت ميں پيش کيا گيا، عدالت نے تفتيشی افسر کو 5 روز ميں رپورٹ پيش کرنے کا حکم ديا، جو پہلے ميڈيا کا مشکور تھا آج ميڈيا پر ہی برس پڑا۔ سماء

Police Torture Case

Tabool ads will show in this div