افغانستان میں امن تک پاکستان میں امن نہیں ہوسکتا،پرویزخٹک
[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/01/Pervez-Khakat-Rec-Bpr-20-01.mp4"][/video]
خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ جب تک افغانستان میں امن نہیں ہوگا پاکستان میں امن نہیں ہوسکتا۔ انہوں نے تصدیق کی کہ دودن پہلے کینٹ کے اسکولوں کو سیکیورٹی خدشات کی وجہ سے بند کیا گیا تھا۔ انکا کیا کہنا تھا دیکھیں یہ ویڈیو