آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی باچاخان یونیورسٹی آمد

Jan 20, 2016
  general-raheel-sharif-ap-1-photo_0_0_0 [video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/01/army-cheif-window-1.mp4"][/video]

چارسدہ:آرمی چیف جنرل راحیل شریف باچاخان یونیورسٹی میں حملے کے مقام پر پہنچے اور صورتحال کا خود جائزہ لیا۔

سما کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کوچارسدہ یونی ورسٹی پر دہشت گرد حملےکےحوالےسےبریفنگ دی گئی۔

مزید پڑھیئے:باچا خان یونیورسٹی پر دہشت گردوں کاحملہ،کم ازکم22افراد شہید

آرمی چیف نے یونی ورسٹی میں حملے کے مقام کادورہ بھی کیاہے۔آرمی چیف نے ڈی ایچ کیو اسپتال جاکر واقعہ میں زخمی ہونے والوں کی عیادت بھی کی۔

[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/01/Army-Chief-Visit-Pkg-Baig-20-01.mp4"][/video]

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہناتھاکہ قیمتی جانوں کےنقصان پرافسوس ہے۔شہداء کےبہادرخاندانوں کےدکھ میں برابرکےشریک ہیں۔آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہناتھاکہ قیمتی جانوں کےنقصان کوپورانہیں کیاجاسکتا۔آرمی چیف نے سیکیورٹی فورسزکی کارکردگی کوسراہتے ہوئے کہاکہ سیکیورٹی فورسزکی بروقت کارروائی قابل تعریف ہے۔ سما

pak army

STUDENTS

terrorists attack

university attack

BachaKhanUniAttack

PrayForCharsadda

Tabool ads will show in this div