خیبرایجنسی،پاک فوج کی تازہ فضائی کارروائی،9دہشتگردہلاک

air force راول پنڈی/ خیبر ایجنسی : پاک افواج نے خیبر ایجنسی میں تازہ فضائی کارروائی کے دوران نو دہشت گردوں کو ان کے منطقی انجام پر پہنچا دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ انٹر سروسز پبلیکیشنز (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاک افواج نے خیبر ایجنسی میں فضائی کارروائی کی، جس کے نتیجے میں نو دہشت گرد ہلاک ہوئے۔ ترجمان کے مطابق دہشت گردوں کے خلاف فضائی کارروائی پاک افغان سرحدی علاقے کے قریب کی گئی، کارروائی میں دہشت گردوں کے ٹھکانے بھی تباہ ہوگئے۔ سماء

TALIBAN

PAK AFGHAN BORDER

tirah valley

AIR STRIKES

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div