رافیل نڈال اور وینس ولیمز آسٹریلین اوپن سے باہر

AUS OPEN Pkg 19-01 سڈنی : رافیل نڈال اور وینس ولیمز کا آسٹریلین اوپن میں سفر تمام ہوگیا، برطانیہ کے اینڈی مرے نے دوسرے راؤنڈ کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ سال کے پہلے ہی گرینڈ سلام میں بڑا اپ سیٹ ہوگیا، عالمی نمبر پانچ کی پہلے راؤنڈ میں ہی چھٹی ہوگئی، رافیل نڈال کو ہم وطن فرنانڈو سے شکست کھا بیٹھے۔ اینڈی مرے نے جرمنی کے الیگزینڈر کو ہرایا، سابق عالمی نمبر ایک وینس ولیمز کے خواب بکھر گئے، آسٹریلین اوپن کے پہلے راؤنڈ میں برطانیہ کی جواینا سے ہار گئیں۔ سماء

Novak Djokovic and Rafa Nadal

Australian open

Tabool ads will show in this div