سندھ حکومت کو خود دوائیوں کی ضرورت ہے، پی ٹی آئی
[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/01/KHURRAM-SHERZMAN-SOT-KHI-19-01-.mp4"][/video]
پی ٹی آئی کےرکن سندھ اسمبلی خرم شیرزمان سندھ حکومت کیخلاف پھٹ پڑے۔ کہتےہیں اپوزیشن کودوائیاں کھا کر اسمبلی آنے کا مشورہ دینےوالوں کو خود دوائیوں کی ضرورت ہے۔ یہ بھی کہا کہ تھرمیں قحط سالی پرحکومت راہ فرار اختیارکررہی ہے۔ آپ بھی سنیے