فورسزکیلئےسترہ کا ہندسہ خطرے کی علامت بن گیا

Jan 18, 2016
QUETTA POLICE VIRTUAL PKG 18-01 [video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/01/QUETTA-POLICE-VIRTUAL-PKG-18-01.mp4"][/video] کوئٹہ :  کوئٹہ میں سترہ کا آنکڑا خطرے کی علامت بن گیا، شہر میں سال کے پہلے سترہ دنوں میں سترہ پولیس اہلکار دہشت گردی کا نشانہ بنے۔ پولیس حکام کے مطابق یکم جنوری سے اب تک دہشت گردی کے واقعات میں سترہ اہلکار شہید ہو گئے، چار جنوری کو سریاب روڈ پر دو پولیس اہلکار،۔ آٹھ جنوری کوپٹیل باغ میں دو اورتیرہ جنوری کو سیٹلائیٹ ٹاون میں انسداد پولیو مرکز کے سامنے خودکش دھماکے میں تیرہ اہلکار شہید اور بیس سے زائد زخمی ہو گئے۔ ویڈیو دیکھیں۔ سماء

security forces

Tabool ads will show in this div