بلاک پرنٹنگ کی مختلف اقسام

Jan 18, 2016

Block Printing Isb Pkg 18-01

[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/01/Block-Printing-Isb-Pkg-18-01.mp4"][/video]

جدید ٹیکنالوجی کے باوجود کپڑوں پر مختلف اقسام کے ڈیزائن کی چھپائی کیلئے بلاک پرنٹنگ کی آج بھی اہمیت ہے۔اسلام آبادمیں بچوں نے اس فن سے واقفیت حاصل کی ہے۔ بچوں کو برسوں پرانے بلاکس پرنٹنگ کا فن سکھانے، ملک کے مختلف علاقوں سے ماہر دستکار اسلام آباد آئے تو بچوں کی دلچسپی قابل دید تھی ۔ قسم قسم کے بلاکس اور رنگوں کی بہار نے ان پرنٹس کو دیدہ زیب بنادیا۔ بلاک پرنٹنگ میں مختلف پھلوں کے رنگوں کا استعمال، اس کام سے وابستہ افراد کی مہارت کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔ وقت بیت گیا لیکن بلاک پرنٹنگ کا صدیوں پرانا فن آج بھی زندہ ہے۔مزید تفصیلات کے لیے خوش بخت عباس کی یہ رپورٹ دیکھیئے۔

block printing in islamabad

pakistani culture

Tabool ads will show in this div