کاون کے مہابت کی تنزلی

Kawan Ka Mahawat Pkg Isb 17-01

اسلام آباد:سماء کی خبر پر ایکشن لیتے ہوئے مرغزار چڑیا گھر کے اداس مکین کاون کے گھر کی ٹوٹی دیواریں تعمیر کردی گئی ہیں مگر ساتھ ہی ساتھ مہاوت کو سچ بولنے کی سزا مل گئی۔

سما کے مطابق چڑیا گھرکے ہاتھی کاون کو اتنی رعایت دی گئی ہے کہ اس کے گھر کے گرد لگائے جانے والا سبز پردہ کو ایک جگہ سے ہٹا دیا گیا ہے تاہم سماء کو سچ بتانے پر ہیڈ مہاوت کی تنزلی کر دی گئی ہے۔ بلال نے خبر دی کہ سری لنکن انتظاميہ نے پاکستان کو ہتھنی دينے کي پيشکش کی ہے مگر سی ڈی اے انتظامیہ خاموشی کا مظاہرہ کر رہی ہے۔مزیدتفصیلات دیکھیئے، اسلام آباد سے عابد علی کی رپورٹ میں۔

kawan

murghzar zoo

Tabool ads will show in this div