باکمال لوگوں کی سروس بحرانوں کاشکار،پی آئی اے کےمزید8طیارے گراؤنڈ

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ
کراچی : قومی ایئر لائن کے پروازوں کا نظام شدید متاثر ہیں جس کے باعث پی آئی اے  کے مزید 8 طیارے گراؤنڈ کردئیے گئے ہیں جب کہ چھ بین الااقومی اور آٹھ مقامی پروازیں منسوخ ہوگئیں ہے۔

قومی ایئرلائن کے آٹھ طیاروں کو گراؤنڈ کردیا گیا جب کہ چھ بین الاقوامی اور آٹھ مقامی پروازوں کو منسوخ کردیا گیا جس کی وجہ سے مسافروں کو پھر اذیت سہنا پڑتی ہیں۔

جس کے تحت  پرواز پی کے157 چارٹر پرواز منسوخ کردی گئی۔ پی کے 207 اور 208 کراچی سے دوبئی جانے والی پرواز منسوخ کردی گئی۔ پی کے364 کراچی سے اسلام آباد جانے والی پرواز منسوخ کر دی گئی۔  پی کے1035 کراچی سے جدہ جانے والی پرواز منسوخ کر دی گئی۔

پی کے 1235 لاہور سے جدہ جانے والی پرواز منسوخ کر دی گئی۔ پرواز پی کے 245 اسلام آباد سے دمام جانے والی پرواز دو گھنٹے تاخیرسے روانہ کر دی گئی۔ سماء

کی

آئی

Murder

asean

tight

construction

Tabool ads will show in this div