کھیل کیوی اوپنرز نے شاہینوں کوتارے دکھا دیے ویب ڈیسک Jan 17, 2016 پاکستان کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں ایک سو انہتر رنز کا ہدف کیوي اوپنرز نے ہی پورا کردیا۔ کین ولیم سن اور گپٹل کسی بالرکو خاطر میں نہیں لائے اورحریفوں کو دن میں تارے دکھا دیے۔ دھواں دھار اننگز آپ بھی دیکھیے ken williamson martin guptil new zealand batting pakistan bowling تجویز کردہ الیکشن کیس، چیف جسٹس، بینچ کے دیگر ججز مقدمے سے دستبردار ہوجائیں، حکمران اتحاد سابق چیف جسٹس فیڈرل شریعت کورٹ ریٹائرڈ حازق الخیری انتقال کرگئے فلائی اوورکی تعمیر؛شاہدرہ چوک ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند متعلقہ سٹوریز ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ ذاکر خان کو ایک ماہ کا کنٹریکٹ مل گیا اے ایف سی ویمنز اولمپک کوالیفائرز، پاکستانی اسکواڈ کا اعلان منیجر قومی ٹیم منصور رانا نے شاہینز کے ساتھ کام کرنے سے معذرت کر لی مقبول ترین خیبرپختونخوا: تعلیمی اداروں میں موسم بہار کی تعطیلات کا اعلان رانا ثناء اللہ نے وفاقی حکومت کے خاتمے کی تاریخ بتادی محکمہ موسمیات کی اگلے 48 گھنٹوں میں بارش کی پیشگوئی کردی