پشاور میں کوہاٹی گیٹ کےقریب دھماکا,ایک شخص زخمی

ویب ایڈیٹر:

پشاور:کوہاٹی گیٹ کےقریب دھماکے میں ایک شخص کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں، دھماکے کے بعد امدادی ٹیمیں اور پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی، جب کہ علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا ہے۔ سماء

زخمی

South Africa

helmand

wimbledon

Tabool ads will show in this div