پنجاب میں دھند کا راج، حدنگاہ انتہائی کم

172.16.16.9_07_20160116090003651

لاہور: پنجاب کے مختلف شہروں میں شدید دھند کے باعث حدنگاہ انتہائی کم رہ گئی، دھند کے باعث ٹریفک کا نظام بھی متاثر ہوا۔

تفصیلات کے مطابق لاہور میں نیشنل ہائی وے پر مختلف مقامات پر شدید دھند کے باعث حدنگاہ انتہائی کم رہ گئی۔

پنجاب کے شہر پتوکی، اوکاڑہ، ساہیوال میں حدنگاہ انتہائی کم، چنیوٹ اور گردونواح میں شدید دھند سے حدنگاہ 10 میٹر رہ گئی۔ جبکہ میاں چنوں میں حد نگاہ صفر ہوگئی۔ سماء

cold Weather

fog in punjab

Tabool ads will show in this div