میرا کی منگنی طے ہوگئی

Jan 15, 2016
BPR MEERA ENGAGEMENT 15-01 [video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/01/BPR-MEERA-ENGAGEMENT-15-01.mp4"][/video] لاہور: ماموں کی پیشگوئی درست ثابت ہوگئی۔ اداکارہ میرا کی منگنی دو ماہ بعد ہوگی ۔ اداکارہ کا کہنا ہے کہ وہ اس سال مارچ میں منگنی کررہی ہیں۔ میرا نے کہا بھائی نے میرے لیے لڑکا پسند کرلیا ہے۔ میں نے ابھی تک لڑکے کو نہیں دیکھا ۔ اداکارہ نے مزید کہا کہ منگنی کے لیے خاندان اور دوستوں کا دباؤ ہے ۔ سماء

انٹرٹینمنٹ

actress meera

engagement

Tabool ads will show in this div