جیت کے بعد آفریدی کے احساسات
[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/01/Captain-Sots-1500-15-01.mp4"][/video]
لالہ کہتے ہیں کہ پاکستانی ٹیم کو جیت کی شدید ضرورت تھی۔ ٹیم ردھم میں آجائے تو پھر سامنے کون حریف ہے اس سے فرق نہیں پڑتا۔ کیویز کپتان کین ولیم سن کہتے ہیں ہدف کا تعاقب بہتر انداز میں کیا لیکن وکٹیں گرنے سے ہدف مشکل ہوتا چلا گیا۔ دیکھے یہ رپورٹ