پشاور میں گیس کی اچانک بندش
[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/01/Gas-Disconect-Psh-Pkg-14-01.mp4"][/video]
پشاور میں اچانک گیس کی بندش کے باعث شہری رل گئے۔ سوئی نادرن کے مطابق ترناب کے قریب پائپ لائن میں تکنیکی خرابی کے باعث مسئلہ پیدا ہوا ۔ طارق وحید کی رپورٹ ۔
