بنوں،تعلیم دشمنوں کاوار،پرائمری اسکول میں دھماکا

Nov 30, -0001

ویب ایڈیٹر:
بنوں : بنوں میں تعلیم دشمن عناصر نے گورنمنٹ پرائمری اسکول میں دھماکا کیا جس سے عمارت کو جزوی نقصان پہنچا۔

بنوں کے علاقے من دیو میں سرکاری پرائمری اسکول میں نامعلوم دہشت گردوں نے رات گئے بارودی مواد نصب کیا، جو صبح دھماکے سے پھٹ گیا۔ دھماکے سے عمارت کی دیواریں تباہ ہوگئیں جب کہ مرکزی دروازے کو بھی نقصان پہنچا۔ تعلیم دشمن عناصر کی کارروائیوں میں بنوں میں اب تک اٹھائیس اسکول تباہ ہوچکے ہیں۔ سماء

اسکول

helmand

suit

Tabool ads will show in this div