ہالی ووڈ کی بدترین فلمیں

لاس اینجلس :2015 ميں ہالی ووڈ کی بدترين فلموں کے لیے ايوارڈزنامزدگیاں ہوگئی ہیں۔ ريزی ايوارڈکے لیے مسلسل 5 سال سے نامزد ہونے والے اداکار ایڈم سینڈلراس سال بھی اپنی فلم پکسلز پر بدترين اداکار کے لیے نامزد ہوئے ہیں۔ ایڈی ریڈمائین بھی ان کے مدمقابل نامزدکیے گئے ہیں۔مزید تفصیلات اس رپورٹ میں۔