نظارت میں آتشزدگی، رپورٹ مرتب
کراچی: گلشن اقبال میں عزیز بھٹی پارک کے قریب نظارت میں لگنے والی آگ کی رپورٹ مرتب کرلی گئی۔
فائر بریگیڈ کی رپورٹ کے مطابق نظارت میں آگ بجلی کے تار ٹوٹنے کی وجہ سے لگی، آگ سے 60 گاڑیاں جل کر خاکستر ہوگئیں۔ آگ سے 100 گاڑیوں کو بھی جزوی نقصان پہنچا۔
مزید پڑھیے، گلشن اقبال عزیزبھٹی کے قریب شدید آتش زدگی
رپورٹ کے مطابق آگ کو محدود کرکے رہائشی علاقے کو بچایا گیا، جبکہ آگ پر قابو پانے میں ساڑھے 3 گھنٹے لگے۔ سماء