مذاکرات منسوخ اورملتوی ہونےمیں فرق ہے،پرویزرشید

PERVEZ RASHEED SOT HASSAN ABBAS 14-01

اسلام آباد:وفاقی وزیراطلاعات پرویز رشید نےکہاہےکہ مذاکرات منسوخ اورملتوی ہونےمیں فرق ہے۔پاک بھارت مذاکرات منسوخ نہیں ہوئے،ملتوی ہوئے ہیں۔

پرویزرشیدنےکہاکہ پاکستان ہرقسم کی دہشت گردی کےخلاف لڑرہاہے اوربہت سےدہشت گردوں کوگرفتارکرلیاہے۔وفاقی وزیر نے واضع کیا کہ پاکستان اوربھارت ذمہ دارملک ہیں۔پٹھان کوٹ واقعے پر ہونے والی پیش رفت سےایک دوسرےکوآگاہ کریں گے۔اب تک کی ہونےوالی تحقیقات سے بیرون ملک بھی اطمینان کااظہارکیاگیاہے۔

وفاقی وزیراطلاعات نے اس عزم کا اظہار کیا کہ پاکستان اوربھارت دہشت گردوں کےہاتھوں یرغمال نہیں بنیں گے۔ان کی مزید تفصیلات سنیئے۔

prime minister nawaz sharif

PERVAIZ RASHEED

pathan kot incident

pakistan india talks suspended

prime minister modi

Tabool ads will show in this div