کراچی، پراسرارآگ سے 8 گاڑیاں جل گئیں
[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/01/FTC-Fire-New-Khi-14-01.mp4"][/video]
کراچی کے علاقے سندھی مسلم سوسائٹی میں انشورنس کمپنی کے پلاٹ پرکھڑی گاڑیوں میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، آگ سے پلاٹ پر کھڑی 32 میں سے 8 گاڑیاں جل کر خاکستر ہو گئیں جبکہ 7 گاڑیوں کو جزوی نقصان پہنچا،واقعے کے بعد شارع فیصل پر ٹریفک جام ہو گئی۔ آگ کے مناظرآپ بھی دیکھیے