فیفا کا فٹبال میوزیم
[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/01/FIFA-MUSUM-PKG-13-011.mp4"][/video]
زیوریخ :سوئٹزرلینڈ میں فیفا کا فٹبال میوزیم تیارہوگیاہے۔فٹ بال کے شائقین دنیابھرکےفٹبالرز کا زیر استعمال اشیا کے علاوہ فٹ بال سے منسلک دلچسپ چیزیں یہاں آکر دیکھ سکیں گے۔14 ارب روپےکی لاگت سےتیارمیوزیم کا افتتاح 28 فروری کوکیاجائےگا۔ مزید تفصیلات اس رپورٹ میں