
[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/01/Muhammad-Yousuf-Cricket-Sot-Lhr-12-01-ShiRaZ.mp4"][/video]
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد یوسف نے کہا ہے کہ انہیں ایم سی ایل کھیلنے کے لیے پی سی بی سے اجازت لینے کی ضرورت نہیں ۔ پی سی بی دیگر نو کرکٹرز کے این او سی روک کر ان کی روزی نا چھینے۔
لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد یوسف کا کہنا تھا کہ ماسٹر کرکٹ لیگ والوں نے انہیں پی سی بی سے این او سی لینے کا نہیں کہا ہے۔