کاون بپھرگیا

Kawan Ki Qaid Isb Pkg 12-01

اسلام آباد:موسم سرما کی بارش میں بھیگی ہوائیں،کھلے شیڈ تلےزنجیروں میں جکڑا یہ وہی کاون ہاتھی ہے جس کی زنجیریں کھلوانے کیلئے وزیراعظم کو نوٹس لینا پڑا۔

سما کے مطابق چڑیا گھر میں نامناسب سہولتوں سے کاون بپھر گیااور حفاظتی دیوار توڑ دی۔سی ڈی اے انتظامیہ نے کاون کو زنجیر باندھ کراپنےہی قوانین توڑ ڈالے۔سماء کی ٹیم کو سوال اٹھانے پر چڑیا گھر کی انتظامیہ کے دھکے کھانے پڑے۔ وزیر اعظم کے احکامات بھی کاون کو رہائی نہ دلوا سکے اور وہ ایک بار پھر انتظامیہ کی نااہلی کا پول کھول رہا ہے۔ مزید تفصیلات کے لیے دیکھیے،عابدعلی کی اسلام آباد سے یہ رپورٹ

prime minister nawaz sharif

kawan

Tabool ads will show in this div