عمر اکمل پر قسمت مہربان

Jan 12, 2016

Umar Akmal History Pkg 06-12

لاہور: عمراکمل پرایک میچ کی پابندی انٹرنیشنل سےڈومیسٹک میچ میں تبدیل کردی گئی۔

سما کے مطابق  عمراکمل پرڈسپلن کی خلاف ورزی کےباعث پابندی لگائی گئی تھی۔انھوں نے قائداعظم ٹرافی کے میچ میں کوچ باسط علی سے بدتمیزی کی تھی۔ چیف سلیکٹر ہارون رشید کی سفارش پر عمر اکمل پر پابندی کے فیصلےمیں تبدیلی ہوئی ہے۔عمر اکمل اب انٹرنیشنل کے بجائے ایک ڈومیسٹک ٹی ٹوینٹی میچ نہیں کھیل سکیں گے۔  سما

INTERNATIONAL CRICKET

haroon rasheed

quaid-e-azam trophy

Tabool ads will show in this div