قیام امن کیلئے سب کی مدد ضروری ہے، صبر و تحمل کا مظاہرہ کرنا ہوگا، آصف زرداری

ویب ایڈیٹر

کراچی : سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ امن و امان کیلئے سب کی مدد کی ضرورت ہے، صبر و تحمل کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔

کراچی میں وزیراعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس کے موقع پر پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ امن و امان کیلئے وزیر داخلہ چوہدری نثار کی ہر طرح سے مدد کیلئے تیار ہیں، دہشت گردی اور دیگر جرائم پر قابو پانے کیلئے سندھ پولیس میں 2 ہزار ریٹائرڈ فوجی جوان شامل کئے۔

انہوں نے مزید کہا کہ امن کے قیام کیلئے سب کی مدد کی ضرورت ہے، تمام سیاسی جماعتوں کو صبر و تحمل کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔ سماء

 

parade

مدد

helps

Tabool ads will show in this div